جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت ’’یوتھ پروگرام ‘‘آج ہوگا

پروگرام سے جے آئی یوتھ پاکستان کی نگراں کوثر مسعود خطاب کریں گی

جمعہ 18 اگست 2017 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع بن قاسم کے تحت ہفتہ 19اگست کو صبح 11بجے کورنگی ڈھائی گریس میریج ہال میں ’’یوتھ پروگرام‘‘منعقد ہو گا ۔ پروگرام سے جے آئی یوتھ پاکستان کی نگراں کوثر مسعود خطاب کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :