روپے کی قدر میں کمی نہیں کی جائے گی، ایکسپورٹرز کے مسائل حل کئے جائیں گے، وزیراعظم شاہد خاقان

ہفتہ 26 اگست 2017 23:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی نہیں کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز دورہ کراچی کے موقع پر ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے وفد نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انہیں مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی جس پر ایکسپورٹرز نے اطمینان کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ روپے کی قدر میںکمی نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :