قصور، ہنجرائے کلاں میں مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر زخمی ہوگیا

جمعہ 8 ستمبر 2017 19:49

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2017ء) ہنجرائے کلاں میں مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راہگیر محمد خالد بسواری شہ زورڈالہ سرائے مغل سے ہنجرائے کلاں جارہا تھا کہ راستہ میں گھات لگائے مخالفین نے فائرنگ کردی جو ایک فائر خالد کو ٹانگ کی پنڈلی میں لگا جس وہ زخمی ہوگیا تاہم پولیس ذرائع کے مطابق فائر خودساختہ لگتا ہے۔پولیس تھانہ سرائے مغل پولیس مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :