سیالکوٹ،وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف دورہ چین سے آبائی شہر پہنچ گئے

ہفتہ 9 ستمبر 2017 20:23

سیالکوٹ،وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف دورہ چین سے  آبائی شہر پہنچ گئے
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2017ء) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اپنے چینی ہم منصب سے مذاکرات کے بعد بذریعہ خصوصی طیارے کے ذریعے اپنے آبائی شہر سیالکوٹ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

سیالکوٹ انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر ان کا میئرمیونسپل سیالکوٹ توحید اختر چودھری اوردیگر نے ان کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :