مقبوضہ کشمیر، شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
شوپیاں میں قابض فوجیوں کی فائرنگ سے لڑکی زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا
اتوار 10 ستمبر 2017 14:40
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق رفیع آباد اور اسکے ملحقہ علاقوں قاضی آباد، زینہ گیروغیرہ سے ہزاروں لوگ جلوس کی صورت میں شہید کمانڈر کے آبادی گائوں کچلو رفیع آباد پہنچے جہاںشہید کو آزادی اور پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعروں کی گونج میں سپرد خاک کیا گیا۔
بھارتی فوجیوں نے شاہد احمد شیخ کو ہفتہ کے روز سوپور کے علاقے ربن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔ فوجیوں نے آپریشن کے دوران علاقے میں ایک رہائشی مکان میں بارودی مواد لگا کر اڑا دیا تھا۔ادھر ضلع شوپیاں کے علاقے ہرمین میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک لڑکی زخمی ہو گئی ۔ زخمی لڑکی کوسرینگر کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.