آئل کی طلب میں اضافہ، اگست کے دوران چین میں سویابین کی درآمد 8.45ملین ٹن رہی

اتوار 10 ستمبر 2017 15:30

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2017ء) آئل میں طلب میں اضافے کی وجہ سے چین میں اگست کے دوران سویابین کی درآمد ریکارڈ8.45ملین ٹن رہی ۔

(جاری ہے)

محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اگست کے دوران کل 8.45ملین ٹن سویا بین درآمد کی گئی جو اگست 2016 ء (7.67ملین ٹن) کی نسبت 10.2فیصد زیادہ ہے۔اگست کے دوران ویجی ٹیبل آئلز کی درآمد 5 لاکھ 20 ہزار ٹن رہی جو جولائی کی نسبت 92.6 فیصد زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :