چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی
نئے نظام سے تابکاری جیسے مسائل، ایٹمی حادثات ، خطرات کو روکنے یا اس سے کم کرنے میں مدد ملے گی،حکام
پیر 11 ستمبر 2017 12:06
(جاری ہے)
حکام کا کہنا تھا کہ یہ قوانین ریگولیٹر، نیشنل نیوکلیر سیفٹی ایڈمنسٹریشن (این این ایس ای) کو مزید طاقت فراہم کریں گے۔
این این ایس اے کے نائب سربراہ گیور چینجران نے کہا کہ یہ قوانین ہماری حفاظتی نقطہ نظر کو تقویت دیتے ہیں، اور ایک ذمہ دار ملک کے ہونے کا ثبوت ہیں کہ چین اپنے ماحول اور عوام کی حفاظت کے لئے اعلیٰ معیار کے اصول وضع کرتا ہے۔جوہری توانائی کی ترقی اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سے زیادہ اعلی حفاظتی معیاروں کا استعمال کرنے کے ہمارے مضبوط عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔گیور نے کہا کہ نئیقوانین کے تحت چین کی ایٹمی حفاظت کے نظام کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوزرکھی جائے گی۔انتظامی میکانیزم اور ریگولیٹری کے ڈھانچی" کو ریگولیٹرز اور کاروباری اداروں کے درمیان حفاظت کے ذمہ داریاں واضح کرنے کے لئے بنائے گی ہے۔سرکاری حکام نے بار بار کہا ہے کہ چین کی ایٹمی صنعت نے 25 سالوں میں ایک بڑے حادثہ یا سنگین تابکاری واقعہ نہیں ہوا ہے کیونکہ اس نے پہلے ریڈٹر کو گرڈ سے منسلک کیا اس کو کوئلہ سے کہیں زیادہ محفوظ بنا دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.