سرنگر،بھارتی فوج کی فائرنگ 2کشمیری شہید ، علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی

پیر 11 ستمبر 2017 15:35

سرنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 ستمبر2017ء) بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ضلع کلگام میں دوکشمیری شہید ہوگئے، قابض بھارتی انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔

(جاری ہے)

پیر کو کشمیر میڈیا سے سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری نواجوانوں کی شہادت کے بعد کلگام میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی