چکوال، بجلی کی فراہمی معطل رہے گی،اعلامیہ

پیر 11 ستمبر 2017 21:02

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2017ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضروری تعمیراتی کام کے سلسلے میں ملت چوک فیڈر پر(کل) 12ستمبر منگل کو صبح 09:00 تا 11:00 بجے دن 132kvچکوال گرڈسٹیشن سے بجلی بند رہے گی جس سے فیصل کالونی،ڈھکوروڈ، مگھی روڈ،محمد علی ٹائون، جدہ ٹائون اور بھادر آباد کے علاقے متاثرھوسکتے ھیں۔

(جاری ہے)

صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں۔کام جلد مکمل ہونے کی صورت میںسپلائی وقت سے پہلے بحال ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :