احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے اکیس ستمبر تک ملتوی

پیر 11 ستمبر 2017 21:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2017ء) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام نے بغیر کسی کاروائی کے اکیس ستمبر تک ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

رینٹل پاور کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج کے نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوئی کیونکہ احتساب عدالت کے جج نثار بیگ کا لاہور تبادلہ ہو چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :