کوئٹہ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگل 12 ستمبر 2017 17:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2017ء) پشین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے حاجی لونگ خان کو قتل کر دیا گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا جبکہ ملزمان فرار میں کامیاب ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :