قلعہ سیف اللہ لیویز نے فائرنگ کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

منگل 12 ستمبر 2017 23:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2017ء) قلعہ سیف اللہ لیویز نے فائرنگ کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قلعہ سیف اللہ لیویز نے فائرنگ کے مقدمے میں ملوث ملزم شیر علی ولد نورمحمد کو گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :