جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے، ترجمان پی آئی اے
جرمن میوزیم میں طیارے کا رنگ تبدیل کرنے کا کام شروع کیاگیا ہے، ذرائع
بدھ 13 ستمبر 2017 14:23
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جرمن میوزیم میں طیارے کا رنگ تبدیل کرنے کا کام شروع کیا گیا جب کہ ایک اسرائیلی فلم میں پی آئی اے کے طیارے کی عکس بندی کا معاملہ بھی منظر عام پر آیا، طیارہ بیرون ملک فروخت معاملے پر برن ہلڈن برانڈ کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی، قومی ائیر لائن کے جرمن نژاد سی ای او پر طیارہ سستے داموں فروخت کرنے سمیت دیگرمتفرق الزاما ت بھی تھے، مسلسل تنازعات کے بعد برن ہلڈ ن برانڈ کو پی آئی اے سے فارغ کردیا گیا اور ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا گیا۔
ذرائع نے بتایاکہ ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد جرمن سی ای او واپس اپنے ملک چلے گئے، ایف آئی اے جرمنی کے میوزیم کو طیارہ سونپنے کے معاملے کی تحقیقات کررہی ہے، ائیر بس 310 طیارہ اس وقت جرمنی کے شہر لپ زیگ میں موجود ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.