معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 13 ستمبر 2017 14:41

معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) قومی اسمبلی میں معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2017ء پیش کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے معدلہ ہائے ملازمت بل 2017ء ایوان میں پیش کیا۔