Live Updates

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے

بدھ 13 ستمبر 2017 14:48

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) تحریک انصاف کے چیئر مین کل مال روڈ پر ریلی نکالیں گے اور داتا در بار پر حاضری دیں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹرل وائس پریزیڈنٹ شعیب صدیقی نے کمشنر لاہور کو خط درخواست کی ہے کہ عمران خان 14ستمبر کو داتا دربار میں حاضری دیں گے اور مال روڈ پر سفر کریں گے ،حکومت سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے۔خط کی کاپی سی سی پی او ،ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی سیکیورٹی کو بھجوا دی گئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات