این اے 120: مریم نواز نے الیکشن میں زبردست کامیابی کیلئے پولنگ ایجنٹس مقررکردیے
پولنگ ایجنٹس کا امیدوارکی کامیابی میں اہم کردارہوتاہے،الیکشن کوآسان نہ سمجھا جائے مقابلہ سخت ہے،شکایت کی صورت میں پارٹی ذمہ دارکوآگاہ کیا جائے۔مریم نوازکا پولنگ ایجنٹس سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 ستمبر 2017 16:47
(جاری ہے)
مریم نواز نے کہا کہ پولنگ کےروزایک ایک ووٹ پرنظررکھنی ہے۔مریم نوازنے پولنگ ایجنٹس کوہدایت کی ہے کہ ووٹ کےتقدس کومنوانےکا بہترین موقع ہے۔ پولنگ کےروز کسی بھی شکایت کی صورت میں پارٹی ذمہ دارکو فوری آگاہ کیا جائے۔مزید برآں الیکشن کے نزدیک آتے ہی مریم نواز نے این اے 120کی انتخابی مہم تیز کردی ہے۔ مریم نواز نے آج جامعہ نعیمیہ کے مہتمم اعلیٰ ڈاکٹر راغب نعیمی اور جے یوپی کے رہنماؤں سے بھی رابطہ کرکے حمایت کی درخواست کی۔ جس میں مذہبی جماعتوں نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.