وزیراعظم کل مختصر دورہ سوئی کے موقع پر کچھی کینال کا افتتاح کرینگے

بدھ ستمبر 17:01

وزیراعظم کل مختصر دورہ سوئی کے موقع پر کچھی کینال کا افتتاح کرینگے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل بروز جمعرات کو مختصر دورے پر سوئی کا دورہ کرینگے جہاں پر وہ کچھی کینال کا باقاعدہ افتتاح کرینگے اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری ،صوبائی وزراء ،ارکان اسمبلی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود ہونگے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے دورہ سوئی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں ۔بحیثیت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بلوچستان کا یہ دوسرا دورہ ہے اس سے پہلے وہ کوئٹہ کا دور ہ کرچکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :