بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل دوبارہ منعقد ہوگا

بدھ ستمبر 17:01

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل دوبارہ منعقد ہوگا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل جمعرات کو اسمبلی بلڈنگ میں دوبارہ منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کرینگے اجلاس کے موقع پر ایم پی اے ہاسٹل اسمبلی بلڈنگ کے چاروں طرف سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments