لاہور،حج بیت اللہ کی سعادت کیبعد 3500 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے

بدھ 13 ستمبر 2017 18:57

لاہور،حج بیت اللہ کی سعادت کیبعد 3500 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب جانے والے 3500 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے بتایاگیاہے کہ یہ حجاج کرام گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 مختلف پراوزوں کے ذریعے لاہورپہنچے جہاں محکمہ مذہبی امور نے ان حجاج کرام کی واپسی پر لاہور ائیرپورٹ پر سہولتیں فراہم کیں خصوصی طور پر وہ حجاج کرام جو بزرگ مردوخواتین کی سہولت کیلئے ان کو مکمل گائیڈ لائن فراہم کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :