کراچی ،بلاول بھٹو زرداری سے نجمی عالم کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ خیال

بدھ ستمبر 20:53

کراچی ،بلاول بھٹو زرداری سے نجمی عالم کی ملاقات ،مختلف امور پر تبادلہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بدھ کو بلاول ہاؤس پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر نجمی عالم نے ملاقات کی ۔

ملاقات میں کراچی میں پارٹی کے تنظیمی امور ،سیاسی صورت حال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Your Thoughts and Comments