4سالوں کے دوران ساڑھے 13 سوسے زیادہ سرکاری سکولوں میں آئی ٹی لیبارٹریاں قائم کی جاچکی ہیں
ہماری پوری کوشش ہی5سالہ دور حکومت کی تکمیل تک کوئی بھی ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول آئی ٹی لیب کے بغیر نہ رہے صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان کا جائزہ اجلاس سے خطاب
بدھ 13 ستمبر 2017 20:40
(جاری ہے)
وزیر تعلیم نے ہدایت کی کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے متعارف کردہ اصلاحاتی ایجنڈے پر کام تیز کیا جائے اور مقررہ مدت میں ا ن پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم ہی ترقی کا واحد زینہ ہے اور تعلیم کو فروغ دیئے بغیر ترقی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا اس لئے ہماری حکومت کی پوری توجہ تعلیم پر مرکوز ہے اور اسی لئے بجٹ کا خطیر حصہ اس اہم شعبے پر خرچ کیا جا رہا ہے۔ عاطف خان نے کہاکہ 30کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ مردان بورڈ کا سپورٹس کمپلیکس 30ستمبر تک مکمل کر دیا جائے گا جبکہ ایبٹ آباد بورڈ کے سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد بھی عنقریب رکھ دیا جائے گا اور اس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیںاور باقی تمام تعلیمی بورڈز کو بھی اس قسم کی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیر موصوف نے کہا کہ 21لاکھ میں سے 14لاکھ بچوں کو فرنیچر فراہم کر دیا گیا ہے اورباقی 7لاکھ بچوں کے لئے فرنیچر کی فراہمی جاری ہے اسی طرح10ہزار پرائمری سکولوں میں پلے ایریاز کے قیام پر بھی کام جاری ہے اور اب تک 7ہزار سے زیادہ سکولوں میں پلے ایریازکا قیام عمل میں لایا جا چکاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.