آرٹس کونسل میں بھارت سے آئے ممتاز شاعر حسن فتح پوری کے اعزازمیں تقریب کا اہتمام

بدھ ستمبر 20:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) آرٹس کو نسل آف پاکستان کراچی کی لائبریری کمیٹی کے زیر اہتمام بھارت سے آئے ہوئے ممتاز شاعر حسن فتح پوری کے اعزازمیں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پروفیسر سحر انصاری،ڈاکٹر عالیہ امام اوردیگر نے خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments