ڈاکٹر گلاب زرین سینئر ڈسٹرکٹ سپشلسٹ کارڈیالوجی(بی ایس۔19) کوکنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ میں تعینات کر دیاگیا

بدھ 13 ستمبر 2017 20:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) سینئر ڈسٹرکٹ سپشلسٹس کارڈیا لوجی(بی ایس۔19)کی پوسٹ پر ترقی کے نتیجے میں ڈاکٹر گلاب زرین سینئر ڈسٹرکٹ سپشلسٹ کارڈیالوجی(بی ایس۔19) کوکنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ میں تعینات کر دیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

ترقی کو عملی شکل دینے کے بعد وہ واپس آ کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کوہاٹ میں چیف ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ کارڈیاولوجی(بی ایس۔

20) کی خالی پوسٹ پر اپنی تنخواہ اور سکیل میں چارج سنبھالیں گے۔وہ خیبر پختونخوا سول سرونٹس (اپوائٹمنٹس،پروموشنز اور ٹرانسفر) رولز1969 کے رول15کے تحت ایک برس تک آزمائشی طور پر کام کریں گے جس میں ایک برس مزید توسیع کی جا سکتی ہے۔ اس امر کااعلا ن محکمہ صحت حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے ایک اعلامیے میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :