پشاور ،تین دنوں8،9،اور10محرم الحرام2017 تک کیلئے موٹر سائیکل پرڈبل سواری کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

بدھ 13 ستمبر 2017 20:52

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں تین دنوں8،9،اور10محرم الحرام2017 تک کیلئے موٹر سائیکل پرڈبل سواری کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کو دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی جبکہ یہ حکمنامہ تین دنوں کیلئے نافذ العمل رہیگا۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :