�نٹرنیشنل نیوز*
سمندر سے 7لاشیں نکالی گئیں یہ روہنگیا مسلمانوں کی ہیں ، بنگلہ دیشی حکام فسادات کے بعد کشتیوں کے ذریعے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 99 ہوگئی
بدھ 13 ستمبر 2017 21:01
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ کئی لاشوں کی حالت انتہائی خراب تھی جو دوسری کشتیوں کے ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہوئے تھے جبکہ ساحل سے دو اور لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔
خیال رہے کہ روزانہ کی بنیاد پربے آف بنگال یا دریائے نیف کے نام سے جانے والے دریا کو عبور کرکے کئی کشتیاں بنگلہ دیش کے ساحل پہنچ جاتی ہیں۔کوکس بازار کے ڈپٹی کمشنر پولیس ہمایوں راشد کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے 99 افراد میں اکثریت کم عمر افراد کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 'نشانہ بننے والے اکثر بچے ہیں اور چند کے جسم میں گولیوں کے نشانات موجود تھی'۔پولیس اور بارڈر گارڈز کا کہنا تھا کہ گزشتہ دوہفتوں کے دوران گنجائش سے زائد سوار افراد کی 6 کشتیاں ڈوب گئی ہیں جن میں سے کئی چھوٹی کشتیاں تھیں اور مچھلیوں کے شکار کے لیے استعمال ہونے والے جہاز تھے جو سواری کے لیے بالکل استعمال نہیں ہوتے۔لیفٹننٹ کرنل ایس ایم عارف الاسلام کا کہنا تھا کہ 'یہ چھوٹی کشتیاں ہیں جو کھلے سمندر یا دریائے نیف کی بے رحم موج کیاندر نہیں چل پاتیں'۔۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.