روزہ روڈسیفٹی مہم کا اہتمام ، 19روڈ سیفٹی سیمینار ، 5روڈ سیفٹی ورکشاپس اور 4روڈ سیفٹی واکس منعقد کرائی گئیں
موٹروے پولیس پاکستان میں پہلی پولیس فورس ہے جس نے عام افرادکیساتھ گونگے بہرے افراد کو بھی روڈ سیفٹی ایجوکیشن پہنچانے کا بیڑا اٹھا یا ہے،آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام
بدھ 13 ستمبر 2017 21:01
(جاری ہے)
SPOطارق چوہدری نے لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے معاشرے کے عام لوگوں تک روڈ سیفٹی ایجوکیشن پہنچانے کیلئے کاوشیں ہوتی رہی ہیں تاہم یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد کوشش اور ایک احسن مقصد کے حصول کے پہلا قدم ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ گونگے اور بہرے افراد کو روڈ سیفٹی کی آگہی کیلئے ایک تفصیلی پروگرام تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ سڑک پر چلنے کے قوائد و ضوابط کو آسانی کے ساتھ سمجھنے کے بعد وہ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کو یقینی بنا سکیں۔ ا س موقع پر اشاروں کے زبان کے ماہر فلک تنویر نے طلباء کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر جامع لیکچر دیتے ہوئے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کے استعمال کے افادیت ، مقررہ حد رفتار کی پابندی، اشاروں کا درست استعمال ، لین ڈسپلن ، ہیلمٹ کے استعمال،زیبراکراسنگ کے استعمال اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال کے نقصانات کے بارے میں اشاروں کے زبان میں تفصیل سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر سکول کے پرنسپل شاہدہ ممتاز نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی روڈ سیفٹی آگاہی کے بارے میں کاوشوں کو سراہااور کہا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی ہمارے معاشرے کے لیے انتہائی اہم ہے اور اس پر عمل کرکے نہ صرف ہم اپنے آپ کو بلکہ دوسروں کی بھی جان کی حفاظت کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں گونگے اور بہرے افراد کو ٹریفک سائن بورڈز اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگا ہی فراہم کرنے کیلئے موٹروے پولیس کے اشاروں کے زبان کے ماہر خاتون آفیسر فلک تنویرنے ایک کتابچہ بھی شائع کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.