17ستمبر شیر کی کامیابی کا دن ہوگا،لبنٰی ریحان پیرزادہ
بدھ 13 ستمبر 2017 21:02
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ افراتفری اور انتشار کی سیاست کرنے والے عوام کے دلوں سے اتر چکے ہیں۔ دھرنے والوں کو سازشوں کا کیچڑ اچھالنے کے سوائے کچھ نہیں آتا۔ میاں محمد نواز شریف نے پاکستان کو امن و امان کا گہوارہ بنانے کے ساتھ ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزان کیا۔
میاں محمد نواز شریف عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ عوام کی بے پناہ خدمات کے باعث میاں محمد نواز شریف عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی ترقی پر تنقید کرنے والے آج کس منہ سے لاہوریوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔ این اے 120 ضمنی الیکشن میں لاہور یے شیر کے نشان پر مہر لگا کر ثابت کردے گئے کہ میاں محمد نواز شریف اب بھی دلوں میں بستے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.