اسلام آباد میں سبزی وفروٹ کی قلت اور مہنگائی کی ذمہ دار مارکیٹ کمیٹی ہے، اجمل بلوچ
بدھ 13 ستمبر 2017 21:02
(جاری ہے)
عبدالضحیٰ کی چھٹیوں میں اشیائے خوردنوش کی دستیابی اور ٹرانسپورٹ کی دستیابی یقینی نہیں بنائی گئی جس کا خمیازہ اسلام آباد کے شہریوں کو بھگتنا پڑا۔ عید سے ایک روز قبل ٹماٹر صرف بیس روپے کلو دستیاب تھے لیکن عید کے روز یہی ٹماٹر دو سو رپے کلو فروخت ہوئے۔
مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ پرائس لسٹ اور سی ڈی اے بازاروں کی طرف سے جاری کردہ لسٹوںمیں بہت فرق ہوتا ہے۔ آئی الیون ہول سیل مارکیٹ میں قیمتیں کنٹرول کرے پر توجہ دینے کی بجائے مارکیٹ کمیٹی نے اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں میں ٹیکس کلیکشن کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جو کہ ان کے دائرہ اختیار میں ہی نہیں آتا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر آئی سی ٹی کیپٹن مشتاق اور چیئرمین سی ڈی اے ، میئر اسلام آباد شیخ عنصر عزیز سے مطالبہ کیا کہ وہ بازاروں اور ہول سیل مارکیٹ کے معاملات کو درست کرنے کے احکامات جاری کریں اور مارکیٹ کمیٹی کو اپنے دائرہ اختیار تک محدود کرائیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.