برما میں موجود پاکستانی صحافی اقرار الحسن کی ایک اور ویڈیو منظر عامر پر آگئی،
جمعرات 14 ستمبر 2017 00:28
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اقرار الحسن کی نئی ویڈیو میں انہوں نے برما میں موجود مسلمانوں کی ابتر حالت کو نےنقاب کرتے ہوئے کہا کہ برما میں مسلمانوں کو قربانی کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ اگر کوئی شخص قربانی کرتا ہے تو پہلے اسکو وہاں کی انتظامیہ سے اجازت لینی پڑتی ہے اور پھر جانور کی قیمت کے حساب سے ٹیکس بھی ادا کرنا ہوتا ہے جبکہ یہاں پر 30سال سے مسجد کی تعمیر بھی نہیں کی جارہی اور نہ ہی شہید ہونے والی مساجد کی تعمیر کی اجازت ہے۔
اقرارالحسن نے مزید کہا کہ برما کے مسلمانوں کو برما کے قوانین کے مطابق کوئی بھی اسلامی نام رکھنے کی اجازت نہیں تاہم برما میں موجود مسلمانوں نے اپنے دو دو نام رکھے ہیں کیونکہ قانونی طور پر یہاں مسلمان نام رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ اقرار الحسن نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.