امریکا کی ریاست واشنگٹن میں ہائی اسکول کے اندر فائرنگ کا واقعہ

جمعرات ستمبر 00:45

امریکا کی ریاست واشنگٹن میں ہائی اسکول کے اندر فائرنگ کا واقعہ
واشنگٹن:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2017ء) امریکا کی ریاست واشنگٹن میں ہائی اسکول کے اندر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطاق واشنگٹن کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا اور کارروائی شروع کردی تاہم پولیس نے کامیاب کارروائی کے بعد فائرنگ کرنےو الے شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ افسوس ناک واقعہ میں 1 بچہ ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments