نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو ہٹانے اور شہباز شریف کو پارٹی کا صدر نہ بنانے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات ستمبر 12:15

نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو ہٹانے اور شہباز شریف کو پارٹی کا صدر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 ستمبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ لند ن میں فیصلہ ہو چکا ہے کہ شہباز شریف کو پارٹی کا صدر نہیں بننے دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ دس محرم کے بعد فوری طور پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی گھر بھیج دیا جائے گا کیونکہ نواز شریف کا ماننا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اب ان کی جگہ اوروں کی زبان بولنا شروع ہو گئے ہیں ۔ تو اب سازش کا شکار فوج ، عدلیہ اور شاہد خاقان عباسی ہوں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Your Thoughts and Comments