معروف اداکار تقی احمد فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ، مداحوں سے دعا کی اپیل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات ستمبر 12:33

معروف اداکار تقی احمد فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ، مداحوں سے دعا کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 ستمبر 2017ء) : معروف اداکار تقی احمد فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے دوران تقی احمد زمین پر گرے جس سے ان کی کمر میں شدید تکلیف ہوئی ۔

تقی احمد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے مداحوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ تقی احمد کی فوری طور پر صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments