چیئرمین نیب کے تقرر کا اختیار سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو دیا جائے،
جماعت اسلامی ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی چاہیتی ہے، کرپشن معاملہ صرف نواز شریف کے خلاف کاروائی سے حل نہیں ہوگا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 ستمبر 2017 12:51
(جاری ہے)
سوال پیدا ہوتا ہے کہ کروڑوں روپے ملک سے باہر کیسے گئی جماعت اسلامی ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی چاہتی ہے۔ امید ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ پیپر میں شامل 436افرادکے خلاف کاروائی کرے گی۔نیب چیئرمین کی مدت ملازمت پوری ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کے تقرر کا اختیار وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے واپس لے کر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو دیاجائے۔کرپشن کا معاملہ صرف نواز شریف کے خلاف کاروائی سے حل نہیں ہوگا۔غریب لوگ مر رہے ہیںاوراشرافیہ ملکی وسائل لوٹ کر بیرون ملک منتقل کررہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.