پاکستان کی کابل میں دہشت گردی کے حملے کی مذمت،

افغانستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

جمعرات ستمبر 13:35

پاکستان کی کابل میں دہشت گردی کے حملے کی مذمت،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2017ء) پاکستان نے کابل میں دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے جاری کردہ ایک بیان میں کابل کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس حملے پر گہرا دکھ ہوا ہے جس میں معصوم جانوں کا نقصان ہوا۔ ہم افغانستان کے عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments