ٹھٹھ ، دو موٹرسائیکلوں میں تصادم تین افراد زخمی

اتوار ستمبر 19:41

ٹھٹھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2017ء) ٹھٹھ کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم تین افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک کراچی منتقل ٹھٹھ غلام اللہ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں آمنے سامنے خوفناک تصادم ہو احادثے کے تین میں موٹر سائیکل سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو افراد جمیل بھٹی،اسلم عمرانی کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے انہیں سول ہسپتال ٹھٹھ میں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا ہے حادثے کے باعث دونوں موٹرسائیکل تباہ ہوگئے دوسری جانب پولیس نے حادثے کو کیس درج کرکے تفتش شروع کردی ہے ۔#

متعلقہ عنوان :