اسلا م آ با د ، تین افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی، پولیس نے مقدمہ درج کرل یا

اتوار 17 ستمبر 2017 22:20

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2017ء) تھانہ کورال کے علاقہ میں تین افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی پولیس نے تین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو التجا شاہ نے بتایا کہ سابقہ دشمنی کی بناپر ملزم بخت خان بمعہ دونامعلوم نے جان سے مارنے کی خاطر فائرنگ کی جس سے مدعی بمعہ فیصل عباس زخمی ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :