بلوچستان حادثات حب میں ٹرالر کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گئے
مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے لڑکی کی لاش برآمد،دکی میں دو گروپوں میں لڑائی کے دوران ایک شخص جاںبحق خاتون زخمی ہوگئی
پیر 18 ستمبر 2017 22:31
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے صنعتی شہرحب میں چیئرمین کانٹے کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے 2افراد جاںبحق ہوگئے ہیں جن کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے ،اسی طرح ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ شریف آباد سے ایک لڑکی کی لاش برآمدکرلی گئی ہے جس سے گلہ گھونٹ کر قتل کردیاگیاہے لاش کوہسپتال پہنچا کر لیویز نے تحقیقات شروع کردی ہے ۔
دوسری جانب ضلع دکی کے کلی عمر میں دو گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میںقطب خان اور بی بی حوا شدیدزخمی ہوگئے ہیں جس سے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال دکی منتقل کردیا تاہم قطب خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جبکہ خاتون کو طبی امداد فراہم کی گئی مزیدتفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.