چارسدہ میں ضلع کچہری کے سامنے نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے

بدھ 20 ستمبر 2017 19:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء) چارسدہ میں ضلع کچہری کے سامنے نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق چارسدہ کی ضلع کچہری کے سامنے نامعلوم ملزموں کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کی منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

ملزم فائرنگ کے بعد فرارہونے میںکامیاب ہوگئے ،پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :