ایف بی آر نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ 765ارب روپے وصول کئے

منگل اکتوبر 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اکتوبر2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ 765ارب روپے وصول کئے ہے جو 20فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ریڈیو کے مطابق وزیرخزانہ کو ایک بریفنگ میں بتائی گئی ۔مالی سال 2016-17کی پہلی سہ ماہی میں وصولیاں 634ارب روپے تھیں۔

متعلقہ عنوان :