سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی لیکن نواز شریف کو سی پیک منصوبے کی سزا دی گئی ‘ احسن اقبال

مستقبل قر یب میں اٹا مک انر جی کینسر سنٹر سے ضلع نارووا ل دور دراز کے علا قو ں کے عوا م بھر پو ر افا ئد ہ اٹھا سکیں گے ‘وفاقی وزیر داخلہ

اتوار 8 اکتوبر 2017 17:30

ْنارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2017ء) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسرا حسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان واحد اسلامی طاقت ہے جو کسی کو ہضم نہیں ہو رہی سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی لیکن نواز شریف کو سی پیک منصوبے کی سزا دی گئی تحریک انصاف اناڑیوں کی جماعت بن چکی ہے اٹا مک انر جی سنٹر کے قیا م سے نارووا ل میںایک نئے تا ر یخی دور کا آغا ز ہو رہا ہے اور مستقبل قر یب میں اٹا مک انر جی کینسر سنٹر سے ضلع نارووا ل دور دراز کے علا قو ں کے عوا م بھر پو ر افا ئد ہ اٹھا سکیں گے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے ایک عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاکہ حکومت نے ہر سیکٹر میں مثا لی پیش رفت کے ذ ر یعے پا کستا ن کو تعمیر وتر قی کے نئی منا ز ل سے رو شنا س کر وا یا ہے ،وطن عز یز میں عوا می حقو ق کی حر مت ،جمہو ر یت کی با لا دستی اور قو می ادارو ں کے استحکا م کا سفر ہمیشہ جا ری رہے گا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ سی پیک پر امریکی بیان سے قوم کو پتہ چلنا چاہیے کہ نواز شریف کا کیا قصور تھا نارووال میں میڈیکل کالج کا قیام جلد عمل میں لایا جا رہا ہے ۔

کینسر سنٹر تشخیص کے سا تھ ساتھ غر یب مر یضو ں کو مفت ابتدا ئی علا ج معا لجے کی سہو لیا ت فرا ہم کرے گا ۔ اٹا مک انر جی کمیشن کے کینسر ہسپتا ل محض ڈھنڈورا پیٹنے والو ں کے بر عکس حقیقی معنو ں میں پا کستا ن کے غریب کینسر مر یضو ں کو علا ج معا لجے کی بہتر ین سرو سز دے رہے ہیں ،نارووا ل اٹا مک انر جی کینسر سنٹر کا منصو بہ انشا اللہ 8ما ہ کی ریکا رڈ مد ت میں مکمل کیا جا ئے گا ۔

وفا قی وزیر دا خلہ نے کہا کہ پاکستان واحد اسلامی طاقت ہے جو کسی کو ہضم نہیں ہو رہی سی پیک سے خطے میں پچاس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئی لیکن نواز شریف کو سی پیک منصوبے کی سزا دی گئی تحریک انصاف اناڑیوں کی جماعت بن چکی ہے اٹا مک انر جی سنٹر کے قیا م سے نارووا ل میںایک نئے تا ر یخی دور کا آغا ز ہو رہا ہے اور مستقبل قر یب میں اٹا مک انر جی کینسر سنٹر سے ضلع نارووا ل دور دراز کے علا قو ں کے عوا م بھر پو ر افا ئد ہ اٹھا سکیں گے ۔

پر وفیسر احسن اقبا ل نے کہا کہ وزار ت تر قی و منصو بہ بند ی کے دور میں ہم نے نا صر ف ایبٹ آبا د اور گلگت بلتستا ن میں بھی اٹا مک انر جی کمیشن کینسر ہسپتا لو ں کے منصو بے شر وع کیے بلکہ کر ا چی ، انمو ل لا ہو ر ،بہا و لپو رکے کینسر ہسپتا لو ں میں بھی مر ض کی تشخیص اور علا ج معا لجے کی جد ید تر ین سہو لیات کی فرا ہمی کے لیے خطیر رقو م پر مشتمل فنڈز مہیا کیے ہیں ۔

وفا قی وزیر دا خلہ نے کہا کہ ضلع نا رووا ل میں انجئیر نگ یو نیو رسٹی کے کیمپس ،یو نیو رسٹی آف گجرا ت کے بعد بہت جلد نا رووا ل میڈ یکل کا لج کا قیا م عمل میں لا یا جا رہا ہے جس کے ذر یعے تعلیمی حوا لے سے ضلع نارووا ل بہتر ین تعلیمی اضلا ع میں شمار ہو گا ۔ پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا کہ وطن عز یز پر خدا اور رسوؒ ﷺ کا سا یہ ہے اور لمحہ لمحہ سلامتی اور استحکام اس کے مقدر میں لکھا جا چکا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ بلا شبہ وہ ہمی ہیں جنہو ںنے ہر سیکٹر میں مثا لی پیش رفت کے ذ ر یعے پا کستا ن کو تعمیر وتر قی کے نئی منا ز ل سے رو شنا س کر وا یا ہے ،وطن عز یز میں عوا می حقو ق کی حر مت ،جمہو ر یت کی با لا دستی اور قو می ادارو ں کے استحکا م کا سفر ہمیشہ جا ری رہے گا۔