نواز شریف کی احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
میاں محمد ندیم پیر 9 اکتوبر 2017 12:09
(جاری ہے)
نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں 15 دن تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی، جج محمد بشیر نے استفسار کیا کہ یہ استثنیٰ کیا آج کے دن کے لیے مانگا گیاہے جس پر خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ جی، یہ آج کے دن کے لیے ہے، عدالت نے استفسار کیا کہ استثنیٰ کی ایک درخواست پہلے بھی پڑی ہوئی ہے جس پر خواجہ حارث نے کہا کہ نواز شریف کی اہلیہ بیمار ہیں اور سیکورٹی کے مسائل بھی ہیں۔
نیب پراسیکیوٹر نے سماعت کے دوران کہا کہ جب تک ٹرائل شروع نہیں ہوجاتا استثنیٰ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، 2 ریفرنسوں میں ایک بھی ملزم عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے متعلق استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.