شریف فیملی کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے،

نواز شریف کو پا کستان کی ترقی کا ضا من سمجھا تا ہوں پہلے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا یا پھر سی پیک جیسا عظیم منصوبہ پا کستان لا کر دشمن کی نیدیں حرام کیں ،ن لیگ حکو مت پا کستان کو ایشیا کا ٹا ئیگر بنا کر ہی دم لے گی، کچھ نا دیدہ قوتیں پا کستان کو اندر سے کمزور کر نا چا ہتی ہیں،پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی ہے، الیکشن2018عمران خان کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیگا صو با ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثناء للہ خاں کی میڈیا سے گفتگو

پیر 9 اکتوبر 2017 14:28

شریف فیملی کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے،
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اکتوبر2017ء) صو با ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ شریف فیملی کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشا نہ بنا یا رہا ہے میاں نواز شریف کو پا کستان کی ترقی کا ضا من سمجھا تا ہے پہلے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا یا پھر سی پیک جیسا عظیم منصوبہ پا کستان لا کر دشمن مما لک کی نیدیں حرام کر دی نون لیگ کی حکو مت پا کستان کو ایشیا کا ٹا ئیگر بنا کر ہی دم لے گی پا ک آرمی اور قوم دشمن کی ہر جار ہیت کا منہ توڑ جواب دینے کی پور صلا حیت رکھتی ہیں کچھ نا دیدہ قوتیں پا کستان کو اندر سے کمزور کر نا چا ہتی ہیں انکی زات کو نشا نہ بنا یا جا رہا ہے انہیں ڈیمنج کر نے کوششیں ہو رہی ہیں عمران خان کسی بھی صورت میں احتساب عدا لت سے پانا مہ کیس جیسا فیصلہ ہی چا ہتے ہیں اقا مہ پر وزارت عظمی سے نا اہل کر کے پوری دنیا میں غلط تاثر دیا گیا دنیا ہمارا مذاق اڑا ہی ہے احتساب عدا لت شریف فیملی سے احتساب کے نام سے انتقام لے رہی ہے انصاف کی دھجیاں اڑا رہی ہے نیب عدالت پر خوف طاری ہے 6ماہ میں فیصلہ کر نا ہے محسوس ہو رہا ہے فیصلہ ان کے پاس آ چکا ہے 6ماہ میں صرف سنا یا جا نا ہے ادارے ہی دوسرے اداروں پر چڑھ دوڑیں تو انہام تو پیدا ہو نگے وہ گز شتہ روز یہاںمیڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف پہلے ہا ئی جیکر بنا سزا دی گئی اور اب اقامہ کیوں بنوا یا پر نا اہل کیا گیا یہ انتقامی کا روائیاں انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی وہ سی پیک منصو بے کو کسی بھی صورت میں پا یہ تکمیل تک پہنچا نا چا ہتے ہیں بین الااقوامی طا قتیں عمران خان کے ذریعہ اس منصوبے کے خلاف سازشیں کروا رہی ہے مگر یہ عظیم منصوبہ ہر صورت مکمل ہو گا انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کی بیٹی اور داماد احتساب عدا لت میں پیش ہو نے کے لیے لندن سے پا کستان آئے تھے مگر داماد کیپٹن صفدر کو گرفتار کر کے عدا لت میں پیش کیا گیا یہ انتقا می کاروا ئی ہے دونوں بیٹے لندن میں اپنی بیمارماہ بیگم کلثوم نواز جو ایک موذی مرض میں مبتلا ہیں انکی دیکھ بھال کے لیے لندن میں مقیم ہیں انہیں استثنی نہیں دیا جا رہا انکے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے انہوں نے کہا کہ فیصلہ ہمارے خلاف آیا ہم نے صدقے دل سے قبول کیا مگر ہم اس پر ایمان نہیں لا سکتے 2018میں عوامی فیصلہ اس فیصلے کو رد کر دے گا اور وہ فیصلہ سب سے بڑا فیصلہ ہوگا سپریم کورٹ ملک کی عدا لت عظمی ہے ذوالفقار علی بھٹو کو اس وقت کی سپریم کورٹ نے پھا نسی کی سزا دی بعد میں آنے والی سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو عدا لتی قتل قرار دیا تاریخ گواہ ہے کہ بہے سے فیصلے ایسے ہو ئے جو بعد میں اسی سپریم کورٹ نے غلط قرار دیے ممکن آنے والے وقتوں پانا مہ فیصلے کو بھی مشکوق قرار دے دیا جا ئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے کال دی تھی کہ اسلام آباد لاک ڈا ئون کریں گے جب لوگ نہ نکلے تو بنی گا لہ تک محدود ہو گئے ان کی ایم این اے گل لئی نے پوری دنیا کے سا منے کہا کہ پی ٹی آئی میں بے غیرت لوگ ہیں جو خواتین کو گلط میسج کر تے ہیں انہیں شرم نہیں آتی پی ٹی آئی میں موجود بھینسا نما نعیم الحق خواتین کو کہتا ہے مجھے اکیلے ملواس 70سالہ بے غیرت کو شرم نہیں آتی کہ وہ کیا کر رہا ہے پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی ہے الیکشن2018عمران خان کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیگا ۔