تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے رہنما نے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی دے دی

muhammad ali محمد علی پیر اکتوبر 20:29

تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے رہنما نے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 اکتوبر2017ء) تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ کے رہنما نے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے رہنما میجر ریٹائرڈ ظہیر کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سنگین دھمکی دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

میجر ریٹائرڈ ظہیر نے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ میجر ریٹائرڈ ظہیر کا کہنا ہے کہ نواز شریف گستاخ رسول ہے اس لیے انہیں وہ کہیں بھی نظر آیا تو وہ اسے قتل کر دیں گے۔ میجر ریٹائرڈ ظہیر کی اس دھمکی پر سیاسی حلقوں کی جانب سے انتہائی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :