سپریم کورٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 10ہزار کنال سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی
پیر 9 اکتوبر 2017 21:51
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ اس معاملہ کے حوالے اس وقت کے کلکٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاتھا بعدازاں سپریم کورٹ نے بھی اس معاملہ کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی تھی جو خیبر پختوانخوا حکومت نے جمع کرادی ہے۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ غیرقانونی طورپرالاٹ کردہ اراضی کا کچھ حصہ کلکٹر کے عزیزوں نے آگے فروخت کردیا تھا جس پر بدستورخریدنے والوں کا قبضہ ہے۔ اس حوالے سے بعض مقدمات عدالتوں میں زیر التواء ہیں۔ عدالت نے ان سے کہا کہ جو رپورٹ پیش کی گئی وہ پرانی ہے، پیش رفت کی تازہ رپورٹ آئندہ سماعت پر پیش کرکے بتایا جائے کہ 10ہزار کنال اراضی میں سے کتنی اراضی حکومت کو واپس الاٹ کردی گئی ہے اور کتنی باقی رہتی ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے تازہ رپورٹ پیش کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے استدعا کی اس سلسلے میں ہمیں مہلت دی جائے۔ عدالت نے ان کی استدعا منظورکرتے ہوئے مزید سماعت ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.