سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے ملزم کو رہا کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 اکتوبر 2017 11:55

سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے ملزم کو رہا کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اکتوبر 2017ء) : سپریم کورٹ نے 14 سال کے بعد قتل کے ملزم کو رہا کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کو 14 سال بعد جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

شوکت نامی مجرم نے 2003 میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ جس پر ٹرائل کورٹ نے شوکت کو سزا سنائی جسے ہائیکورٹ نے بحال رکھا۔ تاہم اب سپریم کورٹ نے شوکت نامی مجرم کو 14 سال بعد جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جیل سے رہائی پانے پر شوکت کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔

متعلقہ عنوان :