پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا عالمی دن منایا گیا

بدھ اکتوبر 17:18

پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا عالمی دن منایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا عالمی دن منایا گیا۔اس دن کو منانے کامقصد لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے انسانی حقوق کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کو حل اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنا ہے۔

اس سال دن کاموضوع ہی''لڑکیوں کوبااختیار بنانے کیلئے ہنگامی او ر عملی اقدامات کی ضرورت'' تھا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments