یل این جی سکینڈل چوروں کی نانی ہے ، شریف خاندان کے بچوں کی پرانی گاڑی ڈیڑھ کروڑ روپے کا منافع دیتی ہے، پی آئی اے کا جہاز 70لاکھ روپے میں بیچتے ہیں ، آج کی فوج اور عدلیہ بدل گئی ہیں ، آج نہ کوئی جنرل بٹ ہے اور نہ کوئی نظریہ ضرورت ہے ، آرٹیکل 190کے تحت فوج عدلیہ کے پیچھے کھڑی ہے ،حکومت سے اترنا اور سپریم کورٹ کا فیصلہ ان کی معاشی موت ہے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس
بدھ 11 اکتوبر 2017 18:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈونگا گلی میں شریف خاندان کے گھر کیلئے کسووال سے ریفائنڈ گیس جا رہی ہے ،ختم نبوتؐ کا معاملہ جان بوجھ کر کھڑا کیا گیا ہے ،اس معاملے پر بدمعاشی کس نے کی آئندہ ہفتے ثبوت کیساتھ بتائوں گا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سے اترنا اور سپریم کورٹ کا فیصلہ ان کی معاشی موت ہے ،ایل این جی سکینڈل چوروں کی نانی ہے ، شریف خاندان کے بچوں کی پرانی گاڑی ڈیڑھ کروڑ روپے کا منافع دیتی ہے اور پی آئی اے کا جہاز یہ70لاکھ روپے میں بیچتے ہیں ۔شیخ رشید نے کہا کہ آرٹیکل 190کے تحت فوج عدلیہ کے پیچھے کھڑی ہے ، آج کی فوج اور عدلیہ بدل گئی ہیں ، آج نہ کوئی جنرل بٹ ہے اور نہ کوئی نظریہ ضرورت ہے ،نوازشریف کو ایجنڈا دیا گیا ہے کہ فوج کیساتھ وہ کیا جائے جو عراق ،لیبیا اورشام میں ہوا ،پاک فوج دنیا کی عظیم ترین فوج ہے اسے پتہ ہے کہ کون کہاں سے بول رہا ہے اور کیوں بول رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج ملک میں جو رہا ہے وہ آئین اور قانون کے مطابق ہورہا ہے ، قوم عدلیہ اور پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے ، یہ وہ لوگ ہیں جو مودی کو چھ فٹ کی پگڑی پہنانے والے تھے ،آئی بی فارغ رہتی ہے اس کو فون سننے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.