پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پر بات کی جا سکتی ہے، چیئرمین سینیٹ

بدھ 11 اکتوبر 2017 20:57

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پر بات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملے پر توجہ دلائو نوٹس پر بات کی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں عوامی اہمیت کے معاملے پر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ اس معاملے پر توجہ دلائو نوٹس لے آئیں۔

متعلقہ عنوان :