ایم کیوایم پاکستان مظلوم طبقے کے لئے روشنی کی کرن ہے،سربراہ ایم کیوایم پاکستان
اگریہ پلیٹ فارم ہی نہیں رہے تواس میںشامل لوگ بکھرجائینگے اورہم اپنے لوگوںکوکسی صورت بکھرنے نہیںدینگے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار ایم کیوایم پاکستان مردم شماری کی اندرکی جانے والی زیادتیوںپر خاموش نہیںبیٹھیںگی اورزیادتیوںکے خلاف بھرپوراحتجاج کریگی
بدھ 11 اکتوبر 2017 22:33
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم نی23اگست کواقدام اٹھاکر35سالوںکی جدوجہدکوہی نہیںبچایا بلکہ مظلوموںکے پلیٹ فارم کوبھی بچایا ہے اورپاکستان کے مظلوم طبقہ کی امید کی کرن کوروشن رکھاہے۔
ہم سے کہاجارہاہے کہ ایم کیوایم کانام تبدیل کردیاجائے اگرایساکیاتو ہم کہاںکھڑے ہونگی انہوںنے کہا کہ مردم شماری کی اندرکی جانے والی زیادتیوںپرہم خاموش نہیںبیٹھیںگے اورہم بھرپورعوامی تائیدسے اس سازش کوناکام بنائیںگے کیونکہ مردم شماری میںردوبدل کرکے ہمارے حقوق پرڈاکہ ڈالاجارہاہے ،اس ضمن میںکارکنان کواپنی تیاری مکمل کرنی ہے کیونکہ اب ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیںہے عزت سے جینے کے لئے ہمیںجنگ لڑناہوگی اس کے ساتھ ساتھ 2018کے عام انتخابات میںہمیںاپنی تمام صلاحتیوںکے ساتھ میدان میںاترناہے اوریہ ثابت کرناہے کہ ہماراووٹ بینک نہ صرف مضبوط ومستحکم ہے بلکہ 23 اگست کے ہمارے فیصلوںکی تائیدہے جسے وقت اورحالات نے ہمارے ہرفیصلے کی تصدیق کی ہے۔کارکنان بلدیاتی نمائندگان ،اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اورسینیٹ ایک مربوط نظم کے تحت عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام ترکوششیںکریںاوریہ بات بھی عوام کوبارورکروائیںکہ صوبائی خودمختاری وفاقی کے چنگل سے نکل کرصوبوں میں موجود جاگیرداروں ،وڈیروں اورسرمایہ دواروںکے خونی پنجوںمیںآگئی ہے اورہمیںمحدودوسائل کے ساتھ ہی عوام کے مسائل حل کرنے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.