سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان، اہم اعلان متوقع

muhammad ali محمد علی بدھ 11 اکتوبر 2017 22:40

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس  کرنے کا اعلان، ..
ٹیکسلا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11اکتوبر2017ء) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کل ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کل ٹیکسلا میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس کا فیصلہ اچانک کیا گیا ہے۔ چوہدری نثار پریس کانفرنس سے قبل علاقے کے اہم رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ پریس کانفرنس میں چوہدری نثار کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :